• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 12447

    عنوان:

    کیا وضو میں گردن کا مسح فرض ہے یا نہیں ؟اگر فرض ہے تو برائے کرم قرآن یا حدیث کا حوالہ دیں۔ میرے نیک ہونے کے لیے دعا کریں۔

    سوال:

    کیا وضو میں گردن کا مسح فرض ہے یا نہیں ؟اگر فرض ہے تو برائے کرم قرآن یا حدیث کا حوالہ دیں۔ میرے نیک ہونے کے لیے دعا کریں۔

    جواب نمبر: 12447

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1002=785/ھ

     

    (۱) گردن کا مسح فرض نہیں ہے۔

    (۲) سعادت دارین سے اللہ پاک آپ کو نوازے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند