• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 11956

    عنوان:

    آپ کے جواب نمبر11269کا بہت بہت شکریہ۔ شاید میں اپنے سوال (وضو سے متعلق) کو واضح نہیں کرپایا تھا۔ میرے پوچھنے کا مطلب شروعاتی دور میں جب ہاتھ دھوتے ہیں یعنی پنجہ سے لے کر انگلیوں تک کو جب دھوتے ہیں توکیسے دھوئیں گے یعنی دایا ں بایا، دایاں بایاں دایاں بایاں یا لگاتار تین بار دایاں دھلیں گے اور پھر تین بار بایاں؟ امید ہے کہ رہنمائی کریں گے۔مجھے افسوس ہے کہ میں پہلے صحیح طریقہ سے پوچھ نہیں سکا۔

    سوال:

    جواب نمبر: 11956

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتویٰ: 763=638/د

    پہلے لگاتار تین بار دایاں دھوئیں، پھر لگاتار تین بار بایاں دھوئیں․․․․ یصب علی کفیہ الیُمنی، فیغسلھا ثلاثا ثم بأخذ الإناء بیمینہ، ویصب علی کفہ الیُسری فیغسلہا ثلاثًا

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند