عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 10641
میں زیر ناف بالوں کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کس طرح صاف کرتے ہیں اور کیا کیا چیز استعمال کرتے ہیں ؟ تفصیل سے بتائیں۔
میں زیر ناف بالوں کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کس طرح صاف کرتے ہیں اور کیا کیا چیز استعمال کرتے ہیں ؟ تفصیل سے بتائیں۔
جواب نمبر: 1064101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 231=164/ ھ
استرہ، بلیڈ بال صفا صابون وغیرہ ہر وہ چیز استعمال کرسکتے ہیں کہ جس سے بسہولت بال صاف ہوکر صفائی ستھرائی حاصل ہوجائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
پیشاب كے بعد قطرے كو ٹشوپیپر سے خشك كرنا
9621 مناظراگر کسی شخص نے اتفاقیہ بغیر نیت کے غسل کے تینوں فرائض اداکرلیے ، تو کیا یہ کہاجائے گا کہ اس نے غسل کرلیا ہے؟ یعنی بغیر نیت کے کیا غسل ادا ہوجائے گا؟ (۲)اگر شوہر دوسرے ملک میں رہتاہے اور اپنی بیوی سے کئی سال سے ملاقات نہیں کیا ہے اس صورت اگر اس کی بیوی حاملہ ہوجاتی ہے اور وہ اپنے لڑکے کو اپنے شوہر کی طرف منسوب کرتی ہے اور شوہر بھی اس لڑکے کو قبول کرتاہے تو کیا اس کو زانیہ کہا جائے گا؟
3357 مناظرمیں
بائیس سال کی ہوں میں نماز کے لیے کبھی بھی وضو کرتی ہوں تو مجھے تسلی نہیں ہوتی،
ایسا خیال آتا ہے کہ میرا وضو نہیں ہوا ہوگا یا کچھ کمی رہ گئی ہوگی، یا ہوا نکل
گئی ہوگی۔ میں تقریباً تین سے دس بارہ مرتبہ ایک وضو کرتی ہوں، پھر بھی کبھی کبھی
نماز میں خیال آجاتا ہے تو میں نماز توڑ کر پھر پڑھتی ہوں۔ اس طرح سے کبھی نماز کا
وقت بھی چلا جاتا ہے، یاوضو سے بیزارگی بھی آتی ہے اور پانی بھی بہت خرچ ہوتاہے،
میں کیا کروں؟ برائے کرم جلد از جلد جواب عنایت فرمائیں کیوں کہ رمضان شروع ہورہا
ہے۔ اللہ آپ کی کوششوں کو قبول کرے اور ثواب داریں سے نوازے اور ہم تمام کو عمل کی
توفیق دے، آمین۔ اپنی دعاؤں میں خاص کر اجتماعی دعاؤں میں ہم کو شامل کیجئے۔
پیشاب کے قطرے کپڑے پر گر کر سوکھ جائیں تو کیا کپڑا پاک ہوجائے گا؟
12594 مناظراحتلام
والے کپڑے کو جس پر منی لگی ہوئی ہو تواس کپڑے کو واشنگ مشین میں دھونے سے پاک
ہوجائیں گے؟ اوراس منی والے کپڑے کو واشنگ مشین میں فیملی والوں کے کپڑوں کے ساتھ
ڈالیں گے تو ہ سب کپڑے پاک کہلائیں گے؟ میرے گھر پر ایسا آٹومیٹک مشین ہے جس میں
ایک بار بٹن دبانے سے تین بار پانی لیتی ہے اور تین بار دھل جاتا ہے اور پھر آخر
میں سکھا دیتی ہے۔ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
وضو کرنے کے بعد عضو خاص چھونا
3708 مناظر