عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 10342
میرا سوال یہ ہے کہ وہ سفید مادہ جو رحم سے نکلتا ہے اس کی کتنی مقدار سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
میرا سوال یہ ہے کہ وہ سفید مادہ جو رحم سے نکلتا ہے اس کی کتنی مقدار سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب نمبر: 1034201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 114=114/ م
خروج نجاست مطلقاً ناقض وضو ہے، اور رحم سے نکلنے والا سفید مادہ بھی نجس ہے، لہٰذا بہت معمولی قطرہ بھی اگر نکل کر باہر آجائے تو اس سے وضو ٹوٹ جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میراپہلاسوال آئی ڈی 18416 کے حوالے سے تھا، آپ کے جواب کا شکریہ۔ میں ٹشو پیپر اپنے انڈروئیر کے اندر رکھتا ہوں، کبھی انڈروئیر میں خون کے دھبے نظر آتے ہیں جو ٹشوپیپر سے باہر ہوتے ہیں، یا ٹشوپیپر کی وجہ سے ادھر ادھر ہو جاتے ہیں، کیا میں اس صورت میں نماز پڑھ سکتاہوں؟
2615 مناظررنگ یا پینٹ کی پرت کے ساتھ وضو یا غسل کا حکم
3271 مناظرکیا عام غسل اور
غسل جنابت میں کوئی فرق ہے، تفصیل کے ساتھ وضاحت فرماویں؟