معاملات >> شیئرز وسرمایہ کاری
سوال نمبر: 607405
شرکت کے شرائط دو شریک اور زیادہ شرکاء کے درمیان برابر ہیں
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ
(۱) کاروبار میں شراکت داری کی شرائط کیا ہیں؟
(۲) دو بندو کی شراکت داری ہو یا تین کی تو شراکت داری کی شرائط مختلف ہوں گی یا ایک جیسی ہی ہوں گی؟
جواب نمبر: 60740505-Dec-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:105-74/D-Mulhaqa=4/1433
شرکت خواہ دو کے درمیان ہو یا دو سے زائد کے درمیان ہو، شرکت کے شرائط یکساں اور برابرہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شیئر دلالوں کے پاس بہت ساری کمپنیوں کے شیئرز ہوتے ہیں۔ کسی بھی دلال کے پاس ہم اپنا اکاؤنٹ کھول لیتے ہیں، جس کے لیے ہمیں 25000/-سیکوریٹی کے طور اس کے پاس جمع کرنا پڑتا ہے۔ روزآنہ اپنے گھر بیٹھے کمپیوٹر کے ذریعہ مارکیٹ کے حالات معلوم کر لیے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گزارش ہے کہ شریعت مطہرہ کی روشنی میں رہ نمائی فرمائیں کہ کیا اس طرح کاروبار کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
شریک کی لی ہوئی تنخواہ شرکا میں کس طرح تقسیم کی جائے
2080 مناظرکیا انٹراڈے (شیئر مارکیٹ) میں سرمایہ کاری کرنا ٹھیک ہے؟ (۲)زکوة کس کس چیزوں پر دینی ہے؟ (۳) میرا ایک پلاٹ اور ایک دکان ہے جو بیچنے کی نیت سے لیا ہے۔ کیااس پر زکوة دینی ہے؟ اگر دینی ہے تو کس مقدار سے دینی ہے؟
1943 مناظرشیئرز خریدنا حرام ہے یا حلال؟
کیا شیئر مارکیٹ کا پیسہ حلال ہے یا حرام؟
2145 مناظراگر کوئی شیئر مارکیٹ میں ایسی کمپنی میں
روپیہ لگاتا ہے جو کہ حلال کاروبار کرتی ہے (جیسے کہ اسٹیل، موٹر بنانے والی کمپنی
وغیرہ وغیرہ) تو کیا شیئر مارکیٹ میں پیسہ لگانا جائز ہے ؟ شریعت اس بارے میں کیا
کہتی ہے؟
کیا میں شیئر بروکنگ بزنس (بطور ایجنٹ) کرسکتا ہوں؟ کیا اسلامی نقطہ نظر سے درست ہوگا؟ یہ ہندوستانی استوک ایکسچیج کی طرف سے مہیا ہے۔
918 مناظرجیسا کہ مجھے شیئر مارکیٹ کے بارے میں معلوم ہوا ہیکہ ان دنوں شیئر مارکیٹ کا تصور بہت زیادہ تبدیل ہوچکا ہے۔ کمپنیاں اپنے شیئر کی قیمت اپنی ضرورت کے مطابق تبدیل کرتی ہیں۔ نفع اور نقصان شیئر کی قیمت سے کچھ مطلب نہیں رکھتا ہے۔ یہ جوئے جیسا بن چکا ہے، جس میں چھوٹے سرمایہ کار اپنے پیسے کھو رہے ہیں۔ اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس کے نئے تصور کا مطالعہ کریں ۔ میں ایک انجینئر ہوں۔ میں بزنس اسکول کے پروفیسر کے ساتھ ان چیزوں کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
1592 مناظرایڈپر کلک کر کے پیے کمانا
1654 مناظر