عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 9343
کیا گل منجن کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اس کا جواب عنایت فرماویں!
کیا گل منجن کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اس کا جواب عنایت فرماویں!
جواب نمبر: 934301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 271=245/ ب
جی نہیں! منجن کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے، ہاں روزہ کی حالت میں منجن کرنا مکروہ ہے، البتہ منجن کے ذرات حلق میں چلے گئے تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا رمضان میں تبلیغی جماعت میں جانا صحیح ہے کیوں کہ اس سے تراویح مکمل نہیں ہوتی ہے ہم نے یہ ایک عالم سے سنا ہے؟ (۲)عورتوں کا جماعت میں جانا کیسا ہے؟ (۳)کیا عورت مردکی اقتدا میں تراویح پڑھ سکتی ہے؟ (۴)ہمارے یہاں تو امام او رعورتوں کے درمیان بہت دوری ہوتی ہے بیچ میں میدان ہے جو بیس فٹ ہوگا اور ایک چھوٹا راستہ بھی ہے جس میں کار آسانی کے ساتھ جاسکتی ہے اس راستہ سے آدمی بھی گزرتے ہیں یہ مسجد کے سیدھی طرف ہے اور اس کے بعد ایک گھر میں عورتیں تراویح پڑھتی ہیں اور رمضان میں عشا اور وتر کی نماز بھی اسی امام کی اقتداء میں پڑھتی ہیں۔ (۵)کیا عورت امام کی اقتداء میں نماز پڑھ سکتی ہے؟
4105 مناظركن علاقوں كا مطلع ایك ہے؟ اور روؤیت ہلال كی شہادت كے ضابطے كیا ہیں؟
5170 مناظرکیا تراویح کے بعد روزانہ ہم دعا کرسکتے ہیں؟ کیا یہ بدعت ہے یا جائز ہے؟
1974 مناظرمیر ا سوال روزہ کے حوالے سے ہے ،میں روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کو بوس و کنار کرتاہوں، ایسا کرنے سے کبھی مذی نکل آتی ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
2751 مناظرکیا رمضان کے مہینے میں روزہ کی حالت میں بیوی کا بوسہ لے سکتے ہیں اور اس کے ساتھ لپٹ کر سوسکتے ہیں؟ رمضان کے مہینہ میں بیوی کے ساتھ اس طرح کا کام کرنے کی کتنی اجازت ہے؟
3869 مناظرکیا گھر کے ایک کونے میں عورت اعتکاف میں بیٹھ سکتی ہیں؟ یا صرف مرد ہی کے لیے مسجد میں اعتکاف میں بیٹھنا جائز ہے؟
11846 مناظر