• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 8641

    عنوان:

    کیا مسلمان کو کسی کافر کے پیسے سے اور اس کے مدعو کرنے پر رمضان کا افطار کرنا جائز ہے؟

    سوال:

    کیا مسلمان کو کسی کافر کے پیسے سے اور اس کے مدعو کرنے پر رمضان کا افطار کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 8641

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1429=1193/ل

    جی ہاں! جائز ہے بشرطیکہ وہ حلال چیز سے افطار کرائے اور اس کی وجہ سے مسجد کی جماعت فوت نہ ہو۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند