• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 8570

    عنوان:

    ہمارے یہاں ایک عورت جو حافظ قرآن ہے تراویح پڑھاتی ہے۔ کیا عورت کا تراویح پڑھانا جائز ہے؟

    سوال:

    ہمارے یہاں ایک عورت جو حافظ قرآن ہے تراویح پڑھاتی ہے۔ کیا عورت کا تراویح پڑھانا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 8570

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2060=1639/ھ

    جائز نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند