• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 8239

    عنوان:

    مجھے نامحرم کا خیال آیا پھر کافی پانی کی طرح کی چیز خارج ہوگئی (لیس دار پانی کی طرح کچھ خارج ہوا)۔ کیا اس سے روزہ ٹوٹ گیا؟ اور نماز کے بعدیہی کیفیت ہوئی کہ پانی خارج ہوا تو کیا نماز ضائع ہوگئی؟ برائے کرم اصلاح کردیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 8239

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1888/ب= 295/تب

    مذی نکلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند