• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 8228

    عنوان:

     کیا روزہ کی حالت میں غیر مسلم مہمان کو کھانا پیش کرنا اورکھلانا جائز ہے؟

    سوال:

     کیا روزہ کی حالت میں غیر مسلم مہمان کو کھانا پیش کرنا اورکھلانا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 8228

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1065=1069/م

    جائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند