• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 8206

    عنوان:

    رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں بال یا انگلیوں کے ناخون کاٹنا صحیح ہے یا نہیں؟

    سوال:

    رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں بال یا انگلیوں کے ناخون کاٹنا صحیح ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 8206

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1063=1062/م

     

    صحیح ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند