عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 8127
کیا تراویح کے بعد روزانہ ہم دعا کرسکتے ہیں؟ کیا یہ بدعت ہے یا جائز ہے؟
کیا تراویح کے بعد روزانہ ہم دعا کرسکتے ہیں؟ کیا یہ بدعت ہے یا جائز ہے؟
جواب نمبر: 812701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1049=1049/م
تراویح کے بعد روزانہ دعا کرسکتے ہیں، جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہم سب گھر والے اکثر فجر کی اذان کے دوران پانی پیتے ہیں اور روزہ بند کرتے ہیں، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا اس طرح روزہ ہوجاتا ہے؟ کیوں کہ مجھے ایک دوست نے بتایا کہ مجھے سارے روزوں کی قضا کرنی ہوگی اور مجھے یہ سب عید کے بعد رکھنے پڑیں گے۔ براہ کرم، میری مدد فرمائیں اور صحیح سحری کا وقت بتادیں۔
میری منگیتر پہلے رمضان سے ہی اعتکاف میں ہے اور میں ذکر کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔او رکیا ذکر کے لیے دعا ضروری اوراچھی ہے ذکر کے لیے اوراس پر ثواب ملے گا کیوں کہ وہ ذکر میں پورا وقت استعمال کرنا چاہتی ہے اور عبادت میں اورہمیں عورتوں کے اعتکاف کے بارے میں کوئی کتاب چاہتے ہیں جس میں تما م دعا اور ذکر مذکور ہوں۔ نیز آپ کتاب اس پتہ پر روانہ کردیں: ہدی حفظ الرحمن پٹیل، مصطفے مسجد مدھواس دروازہ، لونا واڑہ، ضلع پنچ محل، صوبہ گجرات، انڈیا۔ (اگر اس کی قیمت ہوگی تو ہم ادا کردیں گے)۔ نوٹ: کتاب اگر ہندی میں ہو تو بہتر ہے ورنہ اردو میں۔
1102 مناظراگر کوئی شخص رمضان کے مہینے میں سونے کے وقت تمباکو (کھینی) منھ میں رکھ کر سو گیا اور سحری کے وقت آنکھ نہیں کھلی، بلکہفجر کی اذان کے بعد اٹھا اس وقت کھینی منھ میں ہے۔ توکیا کھینی پھینک کر نیت کرلینے سے روزہ ہوجائے گا؟
3040 مناظررمضان سے ایک دن پہلے کا روزہ جسے نفلی روزہ کی نیت سے کیا گیاہویہ روزہ کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
جلد
از جلد جواب دیں میں بہت پریشان ہوں۔ اگر کوئی مرد رمضان کے روزے کے دوران عورت سے
ملاقات کرلے جس کی وجہ سے روزہ ٹوٹ جائے اور زبردستی مرد کی جانب سے ہو تو میں نے
کتاب میں پڑھا ہے (بہشتی زیور) کہ مرد کفارہ ادا کرے عورت نہیں؟ مہربانی کرکے بتادیں
کہ کفارہ کیا ہوگا؟ اور اگر کھانے کھلانے کی صورت میں ہے تو کل رقم کتنی بنے گی؟