عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 8095
روزہ کی حالت میں خون کا نمونہ لینے کا کیا حکم ہے ،کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
روزہ کی حالت میں خون کا نمونہ لینے کا کیا حکم ہے ،کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جواب نمبر: 809501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1632=1551/د
خون کا نمونہ نکالنے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔ بوقت ضرورت نکالنے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت
میں اعتکاف کے بارے میں جاننا چاہتی ہوں۔برائے کرم مجھ کو خاص دعائیں، خاص
نماز،مبارک رات کی نماز اورعبادت بتادیں نیزاعتکاف میں بیٹھنے کا قاعدہ بھی بتادیں۔کیا
ہمارے اپنے گھر والوں سے بھی پردہ ضروری ہے؟اگر واش روم قریب نہیں ہے یا کمرے کے
اندر نہیں ہے اور ہم کو واش روم میں جانے کی ضرورت پیش آتی ہے تو کیا ہم کو اپنے
گھر والوں سے جیسے (مان اور بہن )سے پردہ کرناہوگا اور اپنا چہرہ چھپانا ہوگا؟میں
پہلی مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ رہی ہوں۔برائے کرم مجھ کو اعتکاف کاقاعدہ بتادیں؟
دوران اعتکاف عورت کا شوہر اور بچوں کی خدمت کرنا؟
4703 مناظرمیں اٹھائیس سال کا ہوں ذیابیطس کا مریض ہوں۔ ڈاکٹر کے مشورہ کی وجہ سے میں روزہ نہیں رکھ سکتا ہوں۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ شریعت میں اس طرح کی صورت حال میں کیا شرائط ہیں؟
3101 مناظرکیا تراویح گھر میں پڑھی جاسکتی ہے؟ جلدی جواب مرحمت فرماویں۔
6537 مناظراگر ہم نماز تراویح نہ پڑھیں تو کیا ہم گناہ کا ارتکاب کریں گے یا نہیں؟ کیاشریعت اسلام کے مطابق ہم تراویح کی آٹھ رکعت، بارہ رکعت، سولہ رکعت پڑھ سکتے ہیں یا ہمیں بیس رکعت پڑھنا ضروری ہے؟
11329 مناظررمضان کے روزے کی قضاء کب کی جائے گی ؟
9695 مناظر