عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 7784
پاکستان کے دیوبندی مفتی صاحب نے ذکر کیاکہ شوال کے چھ روزے بدعت ہیں ، کیاان کا کہنا درست ہے؟ (۲) کیا آپ مجھے صحیح حدیث کا حوالہ دے دیں گے کہ شوال کے چھ روزے بدعت نہیں ہیں؟
پاکستان کے دیوبندی مفتی صاحب نے ذکر کیاکہ شوال کے چھ روزے بدعت ہیں ، کیاان کا کہنا درست ہے؟ (۲) کیا آپ مجھے صحیح حدیث کا حوالہ دے دیں گے کہ شوال کے چھ روزے بدعت نہیں ہیں؟
جواب نمبر: 778401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1573=1492/ د
(۱) مذکورہ مفتی صاحب نے جو کچھ ذکر کیا ہے ان کے قلم سے لکھواکر بھیجیں۔
(۲) عن أبي أیوب الأنصاري رفعہ من صام رمضان ثم أتبعہ بست من شوال کان کصیام الدہر، مسلم، ترمذی، ابوداوٴد وغیرہ (جمع الفوائد ج۱ ص۱۵۶) قال في المراقي ومنہ أي من المندوب صوم ست من شھر شوال لقولہ صلی اللہ علیہ وسلم من صام رمضان فأتبعہ ستا من شوال کان کصیام الدھر۔ (حاشیة طحطاوي علی المراقي:۶۴۰)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال اپنے ہی محلہ میں جہاں آدمی رہتا ہے وہاں رویت ہلال کے متعلق ہے۔ جیسا کہ میں نے حال ہی میں ایک فتوی دیکھا جو کہ آپ کی طرف سے صادر ہوا ہے جس یہ مذکور ہے کہ انگلینڈ کے مسلم بھائیوں کو ساؤتھ افریقہ کی اقتدا کرنی چاہیے۔ اس بات کے ساتھ میری پریشانی یہ ہے کہ میں ساؤتھ افریقہ میں نہیں رہتا ہوں اس لیے یہ جملہ ?چاند دیکھ کر روزہ شروع کرو?۔۔۔؟؟؟
2953 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی شخص نفلی یا قضا روزہ رکھ رہا ہے تو کیا سحری کرنا ضروری ہے اورکیا ہم دو بجے کے قریب سحری کرسکتے ہیں؟
4456 مناظرمیں
ابھی قطر میں ہوں یہاں رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ ہوتی ہے لیکن دو سلام کے ساتھ۔
دو رکعت کے بعد سلام پھیر کر پھر ایک رکعت پڑھتے ہیں۔ رکوع کے بعد قنوت نازلہ
پڑھتے ہیں۔ ابھی میں کیا کروں امام کے ساتھ وتر پڑھوں یا نہیں؟ جلد جواب دیجئے
مہربانی ہوگی۔