عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 7775
کیا کوئی شخص رمضان کا روزہ رکھتے ہوئے پرفیوم کا استعمال کرسکتا ہے؟اور افطار کے بعد؟
کیا کوئی شخص رمضان کا روزہ رکھتے ہوئے پرفیوم کا استعمال کرسکتا ہے؟اور افطار کے بعد؟
جواب نمبر: 777501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1574=1493/ د
پرفیوم (خوشبو) استعمال کرسکتا ہے، روزہ کی حالت میں بھی اور افطار کے بعد بھی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دوسرے ملك سفر كرنے كی وجہ سے كل روزے 28 ہوں تو كیا حكم ہے؟
3221 مناظردرج
ذیل مسئلہ کے بارے میں اسلامی علماء کیا کہتے ہیں۔ اگر آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ میں
چاند دیکھا گیا ہے اور فجی میں نہیں دیکھا گیا ہے تو کیا اس صورت میں فجی کے
مسلمانوں کو ان (آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ) کی رویت پر اعتماد کرنا اور اس کے مطابق
روزہ رکھنا درست ہے؟ اسی طرح سے، اگر فجی میں چاند دیکھا گیا ہے اور آسٹریلیا
اورنیوزی لینڈ میں نہیں دیکھا گیا ہے تو کیا اس صورت میں آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ
کے مسلمانوں کو اس (فجی) کی رویت پر اعتماد کرنا درست ہے؟
معتكف كا خارج مسجد جاكر دروازہ بند كرنا؟
2625 مناظر