• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 7750

    عنوان:

    ایک شخص تراویح پڑھاتا ہے اور ایک مقتدی پیچھے سے قرآن میں دیکھ کر غلطی نکالتا ہے تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟کیا تراویح پڑھانے والے کی نماز فاسد ہوجائے گی؟ جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    ایک شخص تراویح پڑھاتا ہے اور ایک مقتدی پیچھے سے قرآن میں دیکھ کر غلطی نکالتا ہے تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟کیا تراویح پڑھانے والے کی نماز فاسد ہوجائے گی؟ جواب عنایت فرماویں۔

    جواب نمبر: 7750

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1222=1069/ل

    اگر امام نے اس مقتدی کے لقمہ کو لے لیا تو سب کی نماز فاسد ہوجائے گی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند