عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 7726
کیا روزہ کی حالت میں مشت زنی کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اگر کوئی شخصاس گناہ کاارتکاب کرلے تو کیا اس کو صرف ایک روزہ کی قضا کرنی ہوگی یا اس طرح کے تمام روزوں کے لیے ساٹھ دن لگاتار کفارہ کے روزے رکھنے ہوں گے؟

جواب نمبر: 772601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1168=1010/ ل
جی ہاں! روزہ ٹوٹ جاتا ہے البتہ اس کو صرف ایک روزہ کی قضاء کرنی ہوگی، کفارہ اس پر نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے محلہ کی مسجد میں دو منزلیں ہیں گراؤنڈ فلور اور فرسٹ فلور۔ گراؤنڈ فلور مردوں کے تراویح پڑھنے کے لیے کافی ہے۔ کیا ہم عورتوں کوفرسٹ فلور پر نماز تراویح پڑھنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟عورتوں کے محفوظ طریقہ پر آنے اور جانے کے لیے ایک دروازہ الگ سے بنایا جاسکتا ہے۔ اور ان کے لیے پردہ کا پورا انتظام ہے۔ برائے کرم ہمیں مشورہ دیں۔
3924 مناظرآسٹریلیا میں سعودی عرب کی رؤیت کا اعتبار كرسكتے ہیں یا نہیں؟
12300 مناظرایک یا اس سے زیادہ رمضان کے تمام روزہ اگر
قصدا ترک کریں تو صرف ایک روزہ کا کفارہ دیا جائے؟ یا کہ ہروزہ کی کفارہ ضروری ہے؟