• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 7548

    عنوان:

    اگر ہم نماز تراویح نہ پڑھیں تو کیا ہم گناہ کا ارتکاب کریں گے یا نہیں؟ کیاشریعت اسلام کے مطابق ہم تراویح کی آٹھ رکعت، بارہ رکعت، سولہ رکعت پڑھ سکتے ہیں یا ہمیں بیس رکعت پڑھنا ضروری ہے؟

    سوال:

    اگر ہم نماز تراویح نہ پڑھیں تو کیا ہم گناہ کا ارتکاب کریں گے یا نہیں؟ کیاشریعت اسلام کے مطابق ہم تراویح کی آٹھ رکعت، بارہ رکعت، سولہ رکعت پڑھ سکتے ہیں یا ہمیں بیس رکعت پڑھنا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 7548

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1783=1499/ ب

    تراویح بیس رکعت سے کم کسی امام کے یہاں نہیں۔ اور یہ سنت موٴکدہ ہے، اگر نہیں پڑھیں گے یا بیس سے کم رکعت پڑھیں گے تو گنہگار ہوں گے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند