• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 7360

    عنوان:

    کیا تراویح میں ہر ترویحہ کے بعد سبحان ذی الملک والملکوت والی ہی دعا پڑھنا مسنون ہے یا کوئی بھی دعا کوئی بھی ذکر کرسکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا تراویح میں ہر ترویحہ کے بعد سبحان ذی الملک والملکوت والی ہی دعا پڑھنا مسنون ہے یا کوئی بھی دعا کوئی بھی ذکر کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 7360

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1095=959/ ل

    تراویح میں ہرترویحہ کے بعد مذکورہ بالا دعاء کا پڑھنا ہی ضروری نہیں بلکہ آدمی تسبیح، تہلیل، درود، تلاوت وغیرہ بھی کرسکتا ہے، کما في الدر المختار ومجمع الأنہر، والبدائع)۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند