عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 68913
جواب نمبر: 68913
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 951-999/H=10/1437 آپ کی تراویح تو درست ہوجاتی ہے، البتہ کمیٹی اور حفاظ کو تراویح سنانے اور سننے پر رقم کا لین دین جائز نہیں، کمیٹی اور حفاظ پر اصلاح واجب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند