عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 68087
جواب نمبر: 6808701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1250-1283/L=11/1437
تیسویں رمضان کو سورہٴ عنکبوت اور سورہٴ روم پڑھنے کی صراحت میری نظر سے نہیں گذری جو حضرات اس دن ان دو سورتوں کے پڑھنے کو بتلاتے ہیں خود انہیں سے حوالہ دریافت کرکے سوال کیا جائے پھر ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رمضان المبارک میں قضائے عمری کی ہر ایک نماز کا ثواب (۷۰) ستر مرتبہ ملتا ہے تو کیا ہم رمضان میں ہر فرض نماز کی نیت میں قضائے عمری کی نیت کرسکتے ہیں یا نہیں؟
6213 مناظرکیا عورت کا تراویح پڑھانا جائز ہے؟
2864 مناظررمضان میں بھول سے جماع كربیٹھے تو كیا حكم ہے؟
12727 مناظرروزے میںویکس انہیلر کے استعمال کا حکم
17062 مناظرکیا نفلی روزے (جیسے کہ محرم، شعبان، شوال، ذی الحجہ) کے اس طرح رکھے جاسکتے ہیں کہ ساتھ فرض (چھوٹے ہوئے) روزوں کی نیت بھی کر لی جائے۔ کیا دونوں کا ثواب ملے گا؟
9555 مناظر