عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 67986
جواب نمبر: 6798601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1058-1080/N=10/1437 دار العلوم دیوبند کا فتوی یہ ہے کہ ماہ رمضان میں تراویح میں قرآن سنانے کے لیے اجرت پر امام کا تقرر درست نہیں (تفصیل کے لیے ”معاوضہ علی التراویح کی شرعی حیثیت“ کا مطالعہ کیا جائے، یہ رسالہ مکتبہ دار العلوم دیوبند سے شائع ہوا ہے اور دار العلوم دیوبند کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے ، مکتبہ سے قیمتاًمنگالیا جائے یا ویب سائٹ سے مفت ڈاوٴن لوڈ کرلیا جاے ) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں بواسیر کا مریض ہوں، روزے کی حالت میں پاخانے کی جگہ میں اندر کی طرف دوائی لگانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اسی طرح گرم پانی کے ٹیوب میں بیٹھ کر پاخانے کی جگہ کو سینکنے کا کیا حکم ہے؟
کیا
عورتوں کا جماعت کے ساتھ تراویح پڑھنا درست ہے؟ اگر عورت حافظہ نہیں ہے تو کیا آپ
کا جواب مختلف ہوگا؟چونکہ تراویح کا اصل مقصد قرآن کا مکمل کرنا ہے اور اگر وہ
اکیلے ادا کرتی ہے تو وہ تراویح کی نماز میں قرآن پورا نہیں کرپائے گی۔
قضا روزوں كی تعداد یاد نہیں تو كیا كریں؟
6534 مناظر