عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 67904
جواب نمبر: 67904
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1064-1036/H=10/1437 رمضان المبارک کے تیسرے عشرہ کا اعتکاف سنتِ موٴکدہ علی الکفایة ہے جو شخص یہ اعتکاف کرے اُس کو تو پورے ہی عشرہ کا اعتکاف کرنا ضروری ہوگا البتہ نفلی اعتکاف میں بہت وسعت ہے وہ تین دن یا کم زیادہ کا بھی درست ہے خواہ کوئی شخص پہلی مرتبہ اعتکاف کرے یا متعدد مرتبہ اعتکاف کئے ہوئے ہو دونوں کا حکم یکساں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند