• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 67766

    عنوان: ایک شخص کو اچانک صبح کچھ ڈکاریں آئیں جس میں کڑوا پانی حلق تک آیا اور وہی کڑوا پانی ناک سے بھی بہنے لگا تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ گیا ہے کہ نہیں؟

    سوال: ایک شخص کو اچانک صبح کچھ ڈکاریں آئیں جس میں کڑوا پانی حلق تک آیا اور وہی کڑوا پانی ناک سے بھی بہنے لگا تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ گیا ہے کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 67766

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1158-1081/H=10/1437 اگر چہ ناک سے وہ کڑوا پانی بہنے لگا تب بھی یہی حکم ہے کہ روزہ نہیں ٹوٹا، وان ذرعہ القئ وخرج ولم یعد لایفطر مطلقاً ملأ أولا فإن عاد بلا صنعہ ولو ہو ملء الفم مع تذکرہ للصوم لایفسد (قولہ وان ذرعہ القئ) ای غلبہ وسبقہ قاموس اھ فتاویٰ رد المختار ج:۲ ص:۱۱۰ مطبوعہ نعمانیہ․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند