عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 67722
جواب نمبر: 6772201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1086-1056/H=10/1437 آپ اپنے مسلک کے مطابق پڑھ لیا کریں خواہ بغیر جماعت کے تنہا پڑھیں تب بھی درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کسی
عورت نے سترہ یا اٹھارہ سال کی عمر سے روزہ رکھنا شروع کیا پہلے کے روزوں کی قضا
کیسے ادا کرنی ہوگی جب کہ ناپاکی میں رہ جانے والے روزے بھی یاد نہ ہوں کہ کتنے
چھوٹے تھے؟
شہوت
سے چھونے پر روزہ ٹوٹ جائے گا؟