عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 67434
جواب نمبر: 6743401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 967-967/M=10/1437 فلم دیکھنا ناجائز ہے روزے میں اس سے اور بھی اجتناب کرنا چاہئے صورت مسئولہ میں اگر فلم کو صرف دیکھنے کی وجہ سے از خود انزال ہوگیا اپنے ہاتھ وغیرہ کے ذریعہ مشت زنی کا عمل نہیں کیا تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹا لیکن روزہ مکروہ ہوتا ہے اس لیے احتراز لازم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے
محلہ کی مسجد کمیٹی نے مسجد میں افطار پکانے اورلگانے کے لیے ایک ہندو کو رکھاہے۔یہ
غیر مسلم گزشتہ تین سال سے کھانا بناتا ہے جس میں سب کچھ ہوتا ہے بشمول گوشت وغیرہ
کے اور افطار کے وقت مسجد میں لگاتا ہے۔ میں اس بارے میں آپ کا تفصیلی جواب جاننا
چاہتا ہوں کہ آیا یہ مسلم قانون کے مطابق جائز ہے یا نہیں؟
میرا سوال یہ ہے کہ ایک جوان لڑکا تراویح پڑھاتا ہے جس کے پیچھے محلہ کی عورتیں ہوتی ہیں کچھ محرم اورکچھ غیرمحرم۔ کیا اس طرح تراویح پڑھانا صحیح ہے؟ جواب مرحمت فرماویں۔
3536 مناظراگر کوئی شخص رمضان کے مہینے میں سونے کے وقت تمباکو (کھینی) منھ میں رکھ کر سو گیا اور سحری کے وقت آنکھ نہیں کھلی، بلکہفجر کی اذان کے بعد اٹھا اس وقت کھینی منھ میں ہے۔ توکیا کھینی پھینک کر نیت کرلینے سے روزہ ہوجائے گا؟
6792 مناظر(۱)شب برات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (۲)اگر کوئی آدمی اعتکاف( رمضان کے آخری عشرہ ) میں ہو تو کیا وہ جنازہ کی نماز پڑھ سکتاہے؟ (۳)کریڈٹ کارڈ کا استعمال صحیح ہے یا نہیں؟
5896 مناظررمضان کے مہینہ میں سحری کے بعد اپنی بیوی سے ہم بستری کی جس کی وجہ سے ہم دونوں پر غسل واجب ہوگیا (منی خارج ہوگئی) اور ہم روزہ نہ رکھ سکے۔پھر مجھے بتایا گیا کہ قضا کے طور پر اب مجھے ساٹھ روزے رکھنے ہوں گے۔ حالانکہ مجھے بالکل بھی اس مسئلہ کا پتہ نہیں تھا کہ ایک روزہ کے بدلے میں ساٹھ روزے رکھنے ہوں گے۔ اگر مجھے اس مسئلہ کا پتہ ہوتا تو میں کبھی بھی ایسی حرکت نہ کرتا۔ لہٰذا آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس مسئلہ میں میری رہنمائی فرمائیں کہ مجھے اس روزہ کے بدلے ایک ہی روزہ رکھنا ہوگا یا پھر قضا کے طور پر پورے ساٹھ دن؟
8511 مناظر