عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 67095
جواب نمبر: 6709501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 976-927/H=9/1437
ایک مسجد میں تو ضروری نہیں البتہ تراویح میں پورا قرآن کریم سننا یا پڑھنا سنت ہے اس کو ملحوظ رکھ کر سفر کا نظام بنائیں تو بہتر ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نماز تراویح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ واجب، سنت موٴکدہ، سنت غیر موٴکدہ یا پھر مستحب؟ مہربانی فرماکر حوالہ کے ساتھ جواب دیں۔
7762 مناظرمیرے والد کی عمر 82سال ہے اور دل کے مریض ہیں۔ اس کی وجہ سے وہ رمضان میں روزہ نہیں رکھ سکے۔ نیز بچے کی پیدائش یا حیض کی وجہ سے میری ماں کے بھی روزے قضا ہیں۔ میری ماں الحمد للہ رمضان کے مہینہ میں مسلسل روزہ رکھتی ہیں، لیکن قضا روزوں کو رکھنے پر قادر نہیں ہے۔ میں اس ضمن میں تین باتیں جاننا چاہتاہوں: (۱) میرے والد صاحب کے بارے میں کیا مسئلہ ہے جوخرابی صحت اور ڈاکٹروں کے مشورہ کی وجہ سے رمضان کے روزے نہیں رکھ سکے؟کیا ان کے لیے روزوہ رکھنے کے علاوہ کوئی اورصورت ہے؟ (۲) میری ماں صرف رمضان کے روزے رکھتی ہے اور قضا ابھی باقی ہے، برائے کرم کوئی طریقہ بتائیں تاکہ میری ماں ان روزوں کو پورا کرسکے؟ (۳) اگرکوئی آدمی میرے والد کی عمر کا ہو او ر اس کے ذمہ قضا نمازیں ہوں ، تو کیا ان نمازوں کو ادا کرنے کے لیے کچھ رقم کا فدیہ ہے؟کیوں کہ میں اپنے والد کو دیکھ کرکہہ سکتا ہوں کہ وہ نماز ادا کرنے کی طاقت نہیں رکھتے ہیں۔
6135 مناظرجلد
از جلد جواب دیں میں بہت پریشان ہوں۔ اگر کوئی مرد رمضان کے روزے کے دوران عورت سے
ملاقات کرلے جس کی وجہ سے روزہ ٹوٹ جائے اور زبردستی مرد کی جانب سے ہو تو میں نے
کتاب میں پڑھا ہے (بہشتی زیور) کہ مرد کفارہ ادا کرے عورت نہیں؟ مہربانی کرکے بتادیں
کہ کفارہ کیا ہوگا؟ اور اگر کھانے کھلانے کی صورت میں ہے تو کل رقم کتنی بنے گی؟
میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ رمضان کے مہینہ کے قضا روزوں کو سال کے نفلی روزں میں ترتیب دے سکتے ہیں یا نہیں؟
2402 مناظرکمزوری کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا
8231 مناظر