• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 66578

    عنوان: کیا روزے کی حالت میں سیگریٹ پینے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے یا نہیں؟

    سوال: کیا روزے کی حالت میں سیگریٹ پینے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 66578

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 853-848/sd=10/1437

     جی ہاں! روزے کی حالت میں سگریٹ پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ ومن أدخل بصنعہ دخاناً حلقہ بأي صورة کان الإدخال فسد صومہ، سواء کان دخان عنبر أو عود أو غیرہما حتی من تبخر ببخور فأواہ إلی نفسہ واشتم دخانہ ذاکراً لصومہ أفطر لإمکان التحرز عن إدخال المفطر جوفہ، ودماغہ۔ (مراقي الفلاح مع حاشیة الطحطاوي، الصوم / باب في بیان ما لا یفسد الصوم ۶۶۰ دار الکتاب دیوبند) لو أدخل في حلقہ دخاناً بأي صورة کان الإدخال حتی لو تبخر ببخور فاٰواہ إلی نفسہ واشتمہ ذاکراً لصومہ لإمکان التحرز عنہ۔ (شامي ۳/۳۶۶ زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند