• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 60506

    عنوان: کیا روزہ کی حالت میں خضاب لگا سکتے ہیں؟

    سوال: کیا روزہ کی حالت میں خضاب لگا سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 60506

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1213-1217/L=10/1436-U روزہ کی حالت میں خضاب لگاسکتے ہیں، خضاب لگانا ممنوع نہیں ہے؛ بشرطیکہ خالص سیاہ رنگ کا خضاب نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند