• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 60499

    عنوان: دانت میں درد کی وجہ سے خشک دوا رکہنے سے رمضان کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

    سوال: دانت میں درد کی وجہ سے خشک دوا رکہنے سے رمضان کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 60499

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 899-888/H=9/1436-U نہیں ٹوٹتا، البتہ اگر دوا کا کوئی جز حلق میں چلا گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا، اس لیے بغیر سخت مجبوری کے روزہ کی حالت میں خشک دوا بھی نہ رکھی جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند