• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 604963

    عنوان:

    عورت كی شرمگاہ سے سفید پانی آئے تو روزے كا كیا حكم ہے؟

    سوال:

    اگر روزہ کی حالت میں عورت کے بدن سے سفید پانی جائے تو اس کے روزے میں کوئی تبدیلی واقع ہوتی ہے ؟

    جواب نمبر: 604963

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 821-679/M=10/1442

     روزے کی حالت میں عورت کی شرمگاہ سے سفید رطوبت (سفید پانی) نکلے جس کو لیکوریا کہا جاتا ہے تو اس سے روزے کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند