• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 604902

    عنوان:

    کسی عورت کو دیکھنے سے منی نکلنے کا احساس ہو مگر حقیقت میں نہ نکلی ہو تو روزے کا کیا حکم ہے؟

    سوال:

    مسئلہ یہ ہے کہ روزے کی حالت میں اگر کسی عورت کو دیکھا اور شہوت ہوئی لیکن کچھ کیا نہیں اور ایسا لگا کہ منی نکل آئی لیکن جب کپڑوں کو دیکھا تو منی نہیں دیکھا تو اب اس آدمی کی روزہ باقی ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 604902

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 851-665/D=10/1442

     جی ہاں روزہ اس کا باقی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند