عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 604536
اعزاء الکرام :السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ماحکم تطبیق لقاحات کرونا فی ایام رمضان ہل یفطر الصوم ام لا امتنا منکم الجواب الصحیح فی ہذہ المسئلة جزاکم اللہ خیرا
جواب نمبر: 60453602-Jun-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:787-532/sd=10/1442
إن لقاح کورونا لیس مفطرا للصیام․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کسی نے دس پندرہ سال پہلے شادی سے پہلے رمضان کے روزے میں زنا کیا ہو اور اسے مسئلہ بھی نہ پتہ ہو اور اس کی اس وقت کی زندگی نہ فرمانوں والی تھی۔ اب اتنے سال بعد جب زندگی کچھ ٹھیک ہوئی اور پتہ چلا کہ وہ سب گناہ ہو گیا تو اس نے توبہ کی اور پھر کبھی زنا اوراس جیسے گناہوں سے بچنے کا عزم و ارادہ کیا اور اللہ تعالی سے مدد بھی مانگی۔ اس کے علاوہ اور کیا کرنا چاہیے؟ ساٹھ روزے لگاتا ر تو آسان نہیں ہیں۔ کیا نفلی روزوں میں ان ساٹھ یا ایک سو بیس روزوں کی نیت ہوسکتی ہے؟ جواب ضروردیں، اور لوگوں کے لیے خصوصی دعا کی بھی گزارش ہے؟
4009 مناظرمیں
نے شوال کا (چھٹا) آخری روزہ ۲۹/شوال
کو رکھا مگر میں کنٹرول نہ کرپایا اور مشت زنی کرلی جس سے روزہ ٹوٹ گیا جس کا مجھے
بہت رنج بھی ہوا۔ تو اب اس کی قضا کی کیا صورت ہے؟ اور قضا کرلینے سے میں شوال کے
چھ روزے رکھنے کے ثواب کا مستحق ہوسکوں گا؟ برائے کرم جلد جواب دیں۔
روزے کی حالت میں شوہر اپنی بیوی کو بغیر کپڑوں کے دیکھ سکتا یا نہیں؟
2688 مناظررمضان میں بھول سے جماع كربیٹھے تو كیا حكم ہے؟
9410 مناظراجتماعی افطار کا نظم مسجد میں کرنا کیسا ہے؟
11798 مناظرمیں ایک نو مسلم ہوں اور اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہتاہوں اور اپنے گھر والوں سے نہیں بتاسکتاہوں کہ میں نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ مجھے رمضان کے مہینہ میں کیا کرنا چاہیے؟ میں روزہ نہیں رکھ سکتا ہوں، کیوں کہ میں سویرے نہیں اٹھ سکتا ہوں اور پورا دن کھانے پینے سے نہیں رک سکتا ہوں۔ بدقسمتی سے مجھے کام دیکھنا ہوتا ہے اس لیے میں دن کا زیادہ تر حصہ گھر پر ہی رہتا ہوں۔ میں کیا کروں؟ کیا میں روزہ رکھنے کے بجائے بھوکوں کو کھانا کھلا دوں؟ اگر میں بھوکوں کو پیسہ دے دوں تو کیا مجھے پھر بھی اس رمضان کے روزوں کی قضا کرنی ہوگی؟ نیز آپ میرے لیے ایک اچھا ساپہلااسلامی نام تجویز کردیں؟
2915 مناظر