• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 604477

    عنوان: کیا عورتیں اعتکاف کے دوران چارپائی پر سو سکتی ہیں؟

    سوال:

    کیا عورتیں اعتکاف کے دوران چارپائی پر سو سکتی ہیں؟وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 604477

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 974-639/B=10/1442

     عورتوں نے اپنے گھر میں جو جگہ اعتکاف کے لئے متعین کی ہے اسی جگہ گدا بچھاکر سوجائیں، چارپائی استعمال کرنے کی ضرورت نہیں۔ لیکن اگر زمین پر سونے میں پریشانی ہو تو چارپائی بھی استعمال کرسکتی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند