• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 60211

    عنوان: میر اسوال یہ ہے کہ کیا گل منجن کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے یا نہیں؟

    سوال: میر اسوال یہ ہے کہ کیا گل منجن کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 60211

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1154-1115/L=9/1436-U گل یا منجن کرنے سے روزہ ٹوٹتا نہیں ہے، مکروہ ہوتا ہے؛ البتہ اگر گل منجن کرنے سے گل یا منجن کے ذرات حلق میں چلے گئے تو روزہ بلاشبہ ٹوٹ جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند