• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 59976

    عنوان: رمضان میں نماز وتر کے بعد نوافل یا تہجد جائز ہیں یا نہیں

    سوال: رمضان میں نماز وتر کے بعد نوافل یا تہجد جائز ہیں یا نہیں ؟جنا ب علامہ انور شاہ کشمیر ی نے فیض الباری جلد نمبر 2 صفہ نمبر 420 میں اس کے بارے میں لکھا کیا یہ بات صحیح ہے ۔میں نے یہ بات مفتی زرولی خان کراچی احسن اعلوم سے سنی ہے ۔

    جواب نمبر: 59976

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 491-491/Sd=9/1436-U جی ہاں! جائز ہے؛ بلکہ رمضان میں نوافل اور تہجد کا اور بھی زیادہ اہتمام کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند