عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 56622
جواب نمبر: 5662201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 13-13/H=1/1436-U مکمل کمرہ کا اعتکاف کرسکتی ہے، کمرہ عورت کے حق میں مسجد کی طرح ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
چھوٹی تراویح میں اکثر امام صاحب (جو کہ سند یافتہ عالم نہیں ہیں) قومہ اورجلسہ کی رعایت نہیں کرتے ہیں جب کہ یہ دونوں واجب ہیں۔ (۲) ان کے پڑھنے کی رفتار اتنی تیز ہے کہ اس کو سمجھنا بہت مشکل ہے۔ (۳) مقتدی لوگ تشہد میں التحیات ، درود شریف اور دعا نہیں پوری کرسکتے ہیں او رامام صاحب بہت جلد نماز پوری کردیتے ہیں۔ کیا مقتدی لوگ التحیات، درود شریف اوردعا پڑھنے کے پابند ہیں یا ان کو امام صاحب کے ساتھ نماز ختم کردینی چاہیے؟
کیا کہتے ہیں علماء حضرات کہ پندرہ شعبان کے روزے کی اسلام میں حیثیت کس درجہ کی ہے اوراس دن کی مسنون عبادت کیا ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں کیوں کہ بہت سے لوگوں کا اس میں مخالف عمل ہے؟
تراویح کی بیس رکعت سنت ہے یا غیر سنت ہے؟ برائے مہربانی خلاصہ بتادیجئے۔