• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 54751

    عنوان: کیا شب قدر کی کوئی علامت ہے؟

    سوال: کیا شب قدر کی کوئی علامت ہے؟

    جواب نمبر: 54751

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1381-1098/H=10/1435-U علامات ہیں، فضائل اعمال میں جو فضائل رمضان ہے اس میں بھی تفصیل ہے اس کو اطمینان سے مطالعہ کرلیں، پھر کچھ معلوم کرنے کی ضرورت سمجھیں تو معلوم کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند