• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 54531

    عنوان: میں اپنی بیوی کے ساتھ رمضان میں مباشرت کرسکتا ہوں روزہ کے بعد۔

    سوال: میں اپنی بیوی کے ساتھ رمضان میں مباشرت کرسکتا ہوں روزہ کے بعد۔

    جواب نمبر: 54531

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1271-854/L=10/1435-U روزہ افطار کے بعد طلوعِ صبح صادق تک بیوی سے مباشرت کرنا جائز ہے، قال تعالی: ”أُحِلَّ لَکُمْ لَیْلَةَ الصِّیَامِ الرَّفَثُ إِلَی نِسَائِکُمْ“ البتہ بحالت روزہ حرام ہے، اگروزہ کی حالت میں مباشرت کرلی تو قضا وکفارہ واجب ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند