عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 54372
جواب نمبر: 54372
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1536-1267/B=10/1435-U محض شک کی وجہ سے روزہ نہیں فاسد ہوگا، اس لیے اس روزہ کی نہ تو قضا واجب ہے نہ ہی کفارہ واجب ہے، آپ کا روزہ صحیح ہوگیا، احتیاطا ایک روزہ کی قضا کرلیں تو اس میں کچھ مانع نہیں بلکہ بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند