• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 54354

    عنوان: کیا روزے میں زیر ناف بال مونڈ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا روزے میں زیر ناف بال مونڈ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 54354

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1182-1182/M=9/1435-U جی ہاں، مونڈسکتے ہیں اس میں کوئی کراہت نہیں، اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند