• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 54333

    عنوان: ہومیوپیتھک دوا سونگھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کہ نہیں؟ شکریہ

    سوال: ہومیوپیتھک دوا سونگھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کہ نہیں؟ شکریہ

    جواب نمبر: 54333

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1120-882/D=9/1435-U نہیں جس طرح عطر سونگھنے سے نہیں ٹوٹتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند