عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 53915
جواب نمبر: 5391501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1167-949/H=9/1435-U فرض نماز مسجد میں پڑھ کر تراویح گھر میں ادا ء کرلیں تو کچھ حرج نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک دفعہ ٹی وی پر ایک پروگرام میں ڈاکٹر ذاکر سے کسی نے سوال کیا کہ کیا کوئی شخص روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کو بوسہلیسکتا ہے؟ تو ڈاکٹر ذاکر نائک نے اس کو جواب دیا کہ اگر کسی شخص کو اپنے اوپر کنٹرول ہے اور بات صرف بوسہ تک ہی ہے تو بوسہ لے سکتا ہے۔ اور ساتھ میں ڈاکٹر ذاکرنائک نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے ایک مثال بھی دی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایک دفعہ روزہ کی حالت میں اپنی ایک زوجہ مطہرہ( رضی اللہ تعالی عنہا) کو بوسہ فرمایا تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر ایسا ہے تو: (۱) اگر کوئی شخص بوسہ لے اور شہوت سے اس کو قطرے آجائیں توکیا روزہ باقی رہے گا؟ (۲) اوراگر بوسہ کے بعد بات بڑھ جائے اور اپنے اوپر کنٹرول نہ رہے اور مباشرت ہوجائے تو کیا ایسی صورت میں گناہ ہوگا؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں کیوں کہ رمضان قریب آرہا ہے اور چند دنوں پہلے میں نے شادی کی ہے اور میں اپنی بیوی سے بہت زیادہ محبت کرتا ہوں۔ میری عمر پچیس سال ہے اور میری بیوی کی عمر چوبیس سال ہے۔
4741 مناظرإذا ختم القارئ القرآن في التراویح في مسجدٍ ہل یصح ختمہ الثاني فی مسجد آخر لقوم آخرین وھل یوٴدی سنتہم۔
1788 مناظرمیں
یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ میری بیوی حاملہ ہے اور چھٹے مہینہ میں ہے۔ کیا اس کو
روزہ رکھنا ہوگا؟ (۲)میں
نے کچھ رقم اسلامی بینک میں سرمایہ کاری کی ہے۔ کیا کل جمع شدہ رقم پر زکوة ادا
کرنی ہوگی یا اس کے منافع پر جو کہ مجھ کو اسلامک بینک کاری کی بابت مجھ کو دیا
جارہا ہے؟
ماں كی ناراضگی سے بچنے كے لیے قضا روزہ ركھ كر توڑنا كیسا ہے؟
12908 مناظر