• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 53769

    عنوان: اگر کوئی شخص رمضان کا قضا روزہ رکھے اور اس کے بعد جان بوجھ کر توڑدے تو کیا اس پر صرف روزہ کی قضا واجب ہوگی یا قضا کے ساتھ کفارہ بھی واجب ہوگا؟

    سوال: اگر کوئی شخص رمضان کا قضا روزہ رکھے اور اس کے بعد جان بوجھ کر توڑدے تو کیا اس پر صرف روزہ کی قضا واجب ہوگی یا قضا کے ساتھ کفارہ بھی واجب ہوگا؟

    جواب نمبر: 53769

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1460-1194/B=9/1435-U رمضان کا قضا روزہ رکھتے ہوئے کسی نے قصدا روزہ توڑدیا تو صرف قضا ایک روزہ کی واجب ہوگی کفارہ واجب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند