عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 48055
جواب نمبر: 4805501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1359-463/L=11/1434-U جی ہاں! سال میں پانچ روز (عیدین اور گیارہویں، بارہویں تیرہویں ذی الحجہ) کو روزہ رکھنا مکروہ تحریمی اور ناجائز ہے: ویکرہ صوم یوم العیدین وأیام التشریق (عالمگیري: ۱/۲۰۱)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری منگیتر پہلے رمضان سے ہی اعتکاف میں ہے اور میں ذکر کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔او رکیا ذکر کے لیے دعا ضروری اوراچھی ہے ذکر کے لیے اوراس پر ثواب ملے گا کیوں کہ وہ ذکر میں پورا وقت استعمال کرنا چاہتی ہے اور عبادت میں اورہمیں عورتوں کے اعتکاف کے بارے میں کوئی کتاب چاہتے ہیں جس میں تما م دعا اور ذکر مذکور ہوں۔ نیز آپ کتاب اس پتہ پر روانہ کردیں: ہدی حفظ الرحمن پٹیل، مصطفے مسجد مدھواس دروازہ، لونا واڑہ، ضلع پنچ محل، صوبہ گجرات، انڈیا۔ (اگر اس کی قیمت ہوگی تو ہم ادا کردیں گے)۔ نوٹ: کتاب اگر ہندی میں ہو تو بہتر ہے ورنہ اردو میں۔
1816 مناظرمیں نے قصداً روزہ توڑا تھا۔ میں صدقہ فطرانہ آج کے روپئے کے مطابق کتنا دوں؟
6858 مناظرکیا کسی انسان کے پیٹھ پیچھے بیٹھ کر قرآن پڑھنے میں کوئی حرج ہے یا نہیں؟ (۲) کسی غیر مسلم سے کوئی تحفہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ (۳) کعبہ اور قبلہ کے رخ پیر کرکے لیٹا جاسکتا ہے یا نہیں؟ (۴) تراویح جو آٹھ رکعت کی سنتے ہیں وہ صحیح ہے یا غلط؟ (۵) رمضان میں کوئی شخص گانا سنتا ہے تو اس کے روزہ پر کیا اثر ہوگا؟
5423 مناظرہماری
مسجد میں تراویح کے وقت عورتیں بھی جماعت میں شامل ہوتی ہیں مگر مردوں کی جماعت
مسجد کے اوپر کے فلور میں ہوتی ہے او رعورتیں نیچے والے فلور میں ہوتی ہیں ان میں
اور ہم میں اتصال صفوف بالکل نہیں ہوتا۔ تو کیا ان عورتوں کی نماز صحیح ہوجاتی ہے؟
نفل
روزے اذان سے کتنی دیر پہلے بند کرنا چاہیے ،کیوں کہ رمضان کا ٹائم ٹیبل تو آجاتا
ہے۔ کراچی میں آج کل فجر کی اذان چھ بجے ہو رہی ہے تو کتنے پہلے روزہ بند کیا
جائے؟ (۲)اگر
نفل روزہ توڑ دیا جائے تو کیا اس کی صرف قضا ہوتی ہے یا کفارہ بھی؟