سوال: ﴿۱﴾ کیا ہم رمضان کے جانے پر رو سکتے ہیں؟ یا کوئی عشرہ اگر ختم ہورہا ہوتا ہو اور ہمیں ڈر ہو کہ پتا نہیں ہماری مغفرت ہوئی یا نہیں ؟ اس کے خوف سے رو سکتے ہیں؟ اور اگر کوئی شخص روتے وقت اپنے آپے میں نہ رہے اور گر جائے تو کیا شریعت میں اس کی کوئی ممانعت ہے؟
﴿۲﴾ رمضا کے جانے کا افسوس کرنا یا دل میں یہ خوف کرنا کہ پتا نہیں ہماری مغفرت ہوئی یا نہیں؟ یہ سوچ کر رونا کیسا ہے؟
جواب نمبر: 4742901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1420-1065/H=11/1434-U
تنہائی میں رولیں اور خشوع خضوع کے ساتھ دل لگاکر دعا کرلیں کچھ مضائقہ نہیں۔