• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 47350

    عنوان: کچھ لوگ تراویح کی نماز دس رکعات ہی پڑھتے ہیں ، کیا یہ صحیح ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کچھ لوگ تراویح کی نماز دس رکعات ہی پڑھتے ہیں ، کیا یہ صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 47350

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1418-1063/H=11/1434 تراویح بیس رکعات سنت مؤکدہ ہیں جو لوگ دس رکعات پڑھتے ہیں اور دس چھوڑدیتے ہیں وہ دس رکعات سنتِ مؤکدہ کے ترک کرنے کے گناہ میں مبتلا رہتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند