• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 47108

    عنوان: کیا دس دن کا قرآن سننا جائز ہے؟براہ کرم، جواب دیں۔

    سوال: کیا دس دن کا قرآن سننا جائز ہے؟براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 47108

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1177-1191/M=10/1434

    دس دن میں ایک قرآن مکمل پڑھا اور سنا جاسکتا ہے بشرطیکہ رفتار اتنی تیز نہ ہو کہ حروف کٹ جائیں اور تجوید ومخارج کی رعایت نہ ہوپائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند