عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 4683
حافظ صاحب کے لیے تراویح کے پیسوں کے بارے میں مفصل جواب دیں؟
حافظ صاحب کے لیے تراویح کے پیسوں کے بارے میں مفصل جواب دیں؟
جواب نمبر: 468301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 612=647/ ل
حافظ صاحب کو ختم تراویح کے بعد جو روپئے دیے جاتے ہیں یہ ناجائز ہے، لینے والا اور دینے والے سب گناہ گار ہوتے ہیں کما فی الشامی فی کتاب الاجارة۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
سوال ہے کہ رمضان میں اور خاص طور پر روزے کی حالت میں اپنی زوجہ سے مباشرت کرنے
کا کیا حکم ہے؟ اور کیا روزے کی حالت میں زوجہ کو بوسہ لینا، گلے لگانا جائز ہے؟
روزہ ٹوٹ تو نہیں جاتا؟
دو
یا تین سال پہلے ہمارے شہر میں جامعہ بنوری ٹاون کراچی کے ایک فاضل نے [رمضان کے
مسائل] پر ایک رسالہ لکھا تھا۔ جس میں لکھا تھا کہ [کان میں تیل یا دوا ڈالنے سے
روزہ ٹوٹ گیا اور کان میں پانی ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹا]۔ کیا یہ صحیح ہے؟ جب کان
میں تیل یا دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا تو پھر کان میں پانی ڈالنے سے روزہ کیوں
نہیں ٹوٹے گا؟
کیا نامحرم پر شہوت والی نظر ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ بدنظری کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا مکروہ ہوجاتا ہے؟
3387 مناظرمجھے یہ پوچھنا ہے کہ رمضان میں امام صاحب وتر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھاتے ہیں تو عام دنوں میں وتر کی نماز کیوں نہیں پڑھاتے ہیں؟
4177 مناظراگر بیماری کی وجہ سے رمضان کے دو روزے چھوٹ گئے ہوں تو اس کا کیا حل ہے؟
8645 مناظر