• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 46368

    عنوان: شوگر کے مریض روزے کی حالت میں انجکشن لگوا سکتے ہیں ؟وضاحت فرمائیں۔

    سوال: شوگر کے مریض روزے کی حالت میں انجکشن لگوا سکتے ہیں ؟وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 46368

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1006-1006/M=8/1434 روزے کی حالت میں مریض انجکشن لگواسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند